کنبہ پیٹی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (کوسنا) بدنصیب عورت جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، وہ عورت جو اپنے سارے گھربار کو رو چکی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (کوسنا) بدنصیب عورت جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، وہ عورت جو اپنے سارے گھربار کو رو چکی ہو۔